رمضان کی مبارک

-

آج کل یہ پوسٹ جو بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے کہ جس میں لکھا ہے کہ جو رمضان کے مہینے کی سب سے پہلے مبارکباد دے اس پر جنت واجب ہو جاتی ہے تو یہ بالکل جھوٹ ہے اور اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کر کے بیان کیا جائے تو ایسے شخص کے جہنمی ہونے میں اس وقت تک کوئی شبہ نہیں کہ جب تک وہ اس سے توبہ نہ کر لے کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے واضح فرمایا کہ جس نے مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ منسوب کیا وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے یعنی اس کا ٹھکانہ جہنم ہے۔ تو یہ جھوٹی حدیثیں گھڑ کر اس طرح بھیجنا سخت ممنوع ہے۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

FOLLOW US

0FansLike
0FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
spot_img

Related Stories