50 Psychology Quotes in Urdu
50 Psychology Quotes in Urdu blog delves into the significance of psychology quotes, emphasizing their profound impact on understanding human behavior and emotions. It highlights how 50 psychology quotes in urdu, often coined by eminent psychologists like Sigmund Freud, Carl Jung, and Abraham Maslow, encapsulate complex psychological concepts in succinct and relatable phrases. Exploring various themes such as resilience, self-awareness, and personal growth, the blog underscores how psychology quotes serve as insightful reflections, guiding individuals towards introspection and self-discovery. Furthermore, 50 psychology quotes discusses the widespread dissemination of psychology quotes across social media platforms, underscoring their enduring relevance and influence in contemporary discourse. Ultimately, the blog celebrates the transformative power of psychology quotes in fostering empathy, resilience, and self-understanding in individuals navigating the complexities of the human psyche.
For more quotes please click here
https://quotefullife.in/50-psychology-quotes-in-urdu/
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/5-جس-سے-آپ-پیار-کرتے-ہیں-اپنے-آپکو-اس-سے-بات-نہ-کرنے-پر-مجبور-کرنا-ایک-مشکل-ترین-کام-ہے-جو-انسان-کرسکتا-ہے۔-1.jpg)
یہ سائنسی طور پر ثابت شدہ ہے کہ آپ کسی شخص کی غصے میں کی گئیں باتیں کبھی نہیں بھولتے کیونکہ سچ اسی وقت سامنے آتا ہے۔
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/5-جس-سے-آپ-پیار-کرتے-ہیں-اپنے-آپکو-اس-سے-بات-نہ-کرنے-پر-مجبور-کرنا-ایک-مشکل-ترین-کام-ہے-جو-انسان-کرسکتا-ہے۔-2.jpg)
اگر کوئی چھوٹی چھوٹی باتوں پر روتا ہے تو وہ معصوم اور نرم دل ہے۔
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/5-جس-سے-آپ-پیار-کرتے-ہیں-اپنے-آپکو-اس-سے-بات-نہ-کرنے-پر-مجبور-کرنا-ایک-مشکل-ترین-کام-ہے-جو-انسان-کرسکتا-ہے۔-3.jpg)
سب سے اچھے لوگ شروع میں ہمیشہ ناقص نظر آتے ہی۔
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/5-جس-سے-آپ-پیار-کرتے-ہیں-اپنے-آپکو-اس-سے-بات-نہ-کرنے-پر-مجبور-کرنا-ایک-مشکل-ترین-کام-ہے-جو-انسان-کرسکتا-ہے۔-10.jpg)
آپ تبھی جیت سکتے ہیں، جب آپ کا دماغ آپ کے جذبات سے زیادہ مضبوط ہو
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/5-جس-سے-آپ-پیار-کرتے-ہیں-اپنے-آپکو-اس-سے-بات-نہ-کرنے-پر-مجبور-کرنا-ایک-مشکل-ترین-کام-ہے-جو-انسان-کرسکتا-ہے۔-4.jpg)
جب آپ کسی کے ساتھ واقعی قریب ہوجاتے ہیں تو جب آپ ان کے پیغامات پڑھتے ہیں تو آپ ان کی آواز اپنے کانوں میں سنتے ہیں۔
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/5-جس-سے-آپ-پیار-کرتے-ہیں-اپنے-آپکو-اس-سے-بات-نہ-کرنے-پر-مجبور-کرنا-ایک-مشکل-ترین-کام-ہے-جو-انسان-کرسکتا-ہے۔-5.jpg)
جس شخص کی آپ کو ضرورت ہے وہ آپ کو سکھائے گا کہ آپ کو کسی کی ضرورت نہیں ہے۔
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/5-جس-سے-آپ-پیار-کرتے-ہیں-اپنے-آپکو-اس-سے-بات-نہ-کرنے-پر-مجبور-کرنا-ایک-مشکل-ترین-کام-ہے-جو-انسان-کرسکتا-ہے۔-6.jpg)
جب کوئی شخص ہمیشہ مسکراتا ہے تو یہ عام طور پر اس بات کی علامت ہوتی ہے کہ وہ گہرے جذباتی درد کا سامنا کر رہا ہے۔
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/5-جس-سے-آپ-پیار-کرتے-ہیں-اپنے-آپکو-اس-سے-بات-نہ-کرنے-پر-مجبور-کرنا-ایک-مشکل-ترین-کام-ہے-جو-انسان-کرسکتا-ہے۔-7.jpg)
دنیا کا سب سے برا احساس تب ہوتا ہے جب آپ جس سے پوری دنیا کی ہر چیز سے زیادہ پیار کرتے ہیں وہ کسی اور سے محبت کرنے لگے۔
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/5-جس-سے-آپ-پیار-کرتے-ہیں-اپنے-آپکو-اس-سے-بات-نہ-کرنے-پر-مجبور-کرنا-ایک-مشکل-ترین-کام-ہے-جو-انسان-کرسکتا-ہے۔-8.jpg)
اگر کوئی آپ سے بلا وجہ نفرت کرتا ہے، تو پھر اسے نفرت کی متعدد وجوہات دیں
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/5-جس-سے-آپ-پیار-کرتے-ہیں-اپنے-آپکو-اس-سے-بات-نہ-کرنے-پر-مجبور-کرنا-ایک-مشکل-ترین-کام-ہے-جو-انسان-کرسکتا-ہے۔-9.jpg)
کچھ لوگ آپ سے حقیقی محبت نہیں کرتے، بلکہ وہ آپ سے صرف اس لیے محبت کرتے ہیں کیونکہ آپ ان سے محبت کرتے ہیں۔
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/5-جس-سے-آپ-پیار-کرتے-ہیں-اپنے-آپکو-اس-سے-بات-نہ-کرنے-پر-مجبور-کرنا-ایک-مشکل-ترین-کام-ہے-جو-انسان-کرسکتا-ہے۔-11.jpg)
جب آپ کسی کو بہت بری طرح سے یاد کرتے ہیں، تو آپ سب سے زیادہ اسکے پرانے پیغامات بیٹھ کر پڑھتے ہیں
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/5-جس-سے-آپ-پیار-کرتے-ہیں-اپنے-آپکو-اس-سے-بات-نہ-کرنے-پر-مجبور-کرنا-ایک-مشکل-ترین-کام-ہے-جو-انسان-کرسکتا-ہے۔-12.jpg)
کچھ دیر کے لیے اکیلے رہنا خطرناک ہے کیونکہ ایک بار جب آپ کہ یہ پتہ چل گیا کہ اکیلے رہنا کتنا پرسکون ہے، تو آپ لوگوں کے ساتھ دوبارہ کبھی تعلقات قائم نہیں کریں گے۔
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/5-جس-سے-آپ-پیار-کرتے-ہیں-اپنے-آپکو-اس-سے-بات-نہ-کرنے-پر-مجبور-کرنا-ایک-مشکل-ترین-کام-ہے-جو-انسان-کرسکتا-ہے۔-13.jpg)
یہ لمحہ بہت زیادہ تکلیف دہ ہوتا ہے جب کوئی آپ کو اپنا بنا کے اچانک چھوڑ دیتا ہے، تب آپ کو بھی ایسے ری ایکٹ کرنا پڑتا ہے جیسے آپ کو بالکل پرواہ نہیں ہے۔
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/5-جس-سے-آپ-پیار-کرتے-ہیں-اپنے-آپکو-اس-سے-بات-نہ-کرنے-پر-مجبور-کرنا-ایک-مشکل-ترین-کام-ہے-جو-انسان-کرسکتا-ہے۔-14.jpg)
جو کسی کے سامنے نہیں روتے یہ وہی ہیں جو اکیلے میں زاروقطار روتے ہیں
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/5-جس-سے-آپ-پیار-کرتے-ہیں-اپنے-آپکو-اس-سے-بات-نہ-کرنے-پر-مجبور-کرنا-ایک-مشکل-ترین-کام-ہے-جو-انسان-کرسکتا-ہے۔.jpg)
جس سے آپ پیار کرتے ہیں اپنے آپکو اس سے بات نہ کرنے پر مجبور کرنا ایک مشکل ترین کام ہے جو انسان کرسکتا ہے۔
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/معصوم-اور-خوبصورت-لوگوں-کا-وقت-سے-بڑا-دشمن-کوئی-نہیں-ہوتا.-1.jpg)
ایک بار جب آپ کسی کو ناپسند کرنے لگیں تو آپکو اسکے ہر کام سے بھی نفرت ہونے لگتی ہے
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/معصوم-اور-خوبصورت-لوگوں-کا-وقت-سے-بڑا-دشمن-کوئی-نہیں-ہوتا.-3.jpg)
بھول جانا اکثر اعلیٰ ذہانت کی علامت ہوتا ہے۔
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/معصوم-اور-خوبصورت-لوگوں-کا-وقت-سے-بڑا-دشمن-کوئی-نہیں-ہوتا.-6.jpg)
جو لوگ اچھے لباس پہنتے ہیں وہ اپنے بارے میں بہتر محسوس کرتے ہیں اور عام طور پر خوش رہتے ہیں۔
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/معصوم-اور-خوبصورت-لوگوں-کا-وقت-سے-بڑا-دشمن-کوئی-نہیں-ہوتا.-5.jpg)
جب مرد اپنی پسند کی لڑکی سے بات کرتا ہے۔ تو اس کی آواز مرد کے دل کی دھڑکن کو تیز کردیتی ہے اور اس کی ہتھیلیوں کو پسینہ آ جاتا ہے۔
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/معصوم-اور-خوبصورت-لوگوں-کا-وقت-سے-بڑا-دشمن-کوئی-نہیں-ہوتا.-4.jpg)
جب کوئی شخص آپ کے خواب میں نظر آتا ہے تو وہ شخص یا تو آپ کو یاد کرتا ہے یا آپ کو دیکھنا چاہتا ہے۔
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/نفسیاتی-حقیقت.jpg)
دنیا کا سب سے اچھا احساس تب ہوتا ہے جب آپ مشقت طلب کام سے فارغ ہو کر اپنے صوفے پے بیٹھے سکون سے چائے پی رہے ہوتے ہیں۔
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/سونے-سے-پہلے-آپ-کے-دماغ-کا-99-فیصد-حصہ-ان-چیزوں-کا-تصور-کرنا-شروع-کر-دیتا-ہے-جو-آپ-بننا-چاہتے-ہیں۔-3.jpg)
اگر کوئی لڑکا آپ کو پسند نہیں کرتا تو وہ نا تو آپ کی بات سنتا ہے اور نا ہی وہ اسے یاد رکھتا ہے جو آپ اسے کہتے ہیں
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/سونے-سے-پہلے-آپ-کے-دماغ-کا-99-فیصد-حصہ-ان-چیزوں-کا-تصور-کرنا-شروع-کر-دیتا-ہے-جو-آپ-بننا-چاہتے-ہیں۔-2.jpg)
جو لوگ اکثر اکیلے رہتے ہیں یہ لوگ بہت زیادہ پیار کرتے ہیں، بہت زیادہ خیال رکھتے ہیں، بہت نرم اور مہربان ہوتے ہیں۔
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/سونے-سے-پہلے-آپ-کے-دماغ-کا-99-فیصد-حصہ-ان-چیزوں-کا-تصور-کرنا-شروع-کر-دیتا-ہے-جو-آپ-بننا-چاہتے-ہیں۔-1.jpg)
سچ تو یہ ہے کہ جو چیزیں آپ کے دل کو توڑتی ہیں وہ واقعی وہی چیزیں ہیں جو آپ کی آنکھیں کھول دیتی ہیں۔
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/سونے-سے-پہلے-آپ-کے-دماغ-کا-99-فیصد-حصہ-ان-چیزوں-کا-تصور-کرنا-شروع-کر-دیتا-ہے-جو-آپ-بننا-چاہتے-ہیں۔.jpg)
سونے سے پہلے آپ کے دماغ کا 99 فیصد حصہ ان چیزوں کا تصور کرنا شروع کر دیتا ہے جو آپ بننا چاہتے ہیں۔
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/1.jpg)
آپ کسی کو بھولنے کی جتنی کوشش کرتے ہیں، اس سے زیادہ آپ کسی کو یاد نہیں کرتے۔
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/2.jpg)
جو لوگ آسانی سے رو دیتے ہیں ان کو عزت نفس بہت زیادہ عزیز ہوتی ہے۔
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/3.jpg)
بعض اوقات وہ لوگ جو آپ سے بات نہیں کرتے وہی ہوتے ہیں جو آپ سے سچی محبت کرتے ہیں۔
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/4.jpg)
اگر آپ کا پسندیدہ رنگ سرخ ہے تو اسکا مطلب ہے کہ آپ اپنی چاہت کیلیے بہت پرعزم ہیں اور
آپ دوسروں کا مذاق بھی نہیں اڑاتے ہیں۔
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/4-1.jpg)
نناوے فیصدلوگ ڈر جاتے ہیں جب کوئی کہتا ہے کہ ”کیا میں آپ سے ایک سوال پوچھ سکتا ہوں؟”
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/4-2.jpg)
جب کسی عورت کو تکلیف سہنے کی عادت ہو جاتی ہے،تو وہ نہیں جانتی کہ جب کوئی آدمی اس کی تعریف کرے تو اسے کیسے برتاؤ کرنا چاہیے۔
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/4-3.jpg)
جو لوگ خوشی میں اپنی ہنسی پر قابو نہیں رکھ سکتے وہی لوگ روتے ہوئے اپنے آنسوؤں پر بھی قابو نہیں رکھ پاتے۔
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/نابینا-افراد-عام-لوگوں-کے-مقابلے-میں-بہت-زیادہ-حساس-ہوتے-ہیں.jpg)
اگر آپ کو خواب میں بھوت نظر آتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کو نئی دوستی یا رشتہ شروع کرتے ہوئے ہوشیار رہنا ہوگا
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/نابینا-افراد-عام-لوگوں-کے-مقابلے-میں-بہت-زیادہ-حساس-ہوتے-ہیں-1.jpg)
اگر آپ اپنے اہداف کا اعلان دوسروں کو کرتے ہیں تو آپ کے کامیاب ہونے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/نابینا-افراد-عام-لوگوں-کے-مقابلے-میں-بہت-زیادہ-حساس-ہوتے-ہیں-2.jpg)
نابینا افراد عام لوگوں کے مقابلے میں بہت زیادہ حساس ہوتے ہیں
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/نابینا-افراد-عام-لوگوں-کے-مقابلے-میں-بہت-زیادہ-حساس-ہوتے-ہیں-3.jpg)
خود غرض لوگ اپنی کامیابی کے بارے میں بہت باتیں کرتے ہیں
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/نابینا-افراد-عام-لوگوں-کے-مقابلے-میں-بہت-زیادہ-حساس-ہوتے-ہیں-4.jpg)
جذباتی لوگوں کی آنکھیں نم ہو جاتی ہیں جب ان کے خواب پورے ہوتے ہیں
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/نابینا-افراد-عام-لوگوں-کے-مقابلے-میں-بہت-زیادہ-حساس-ہوتے-ہیں-5.jpg)
نوجوانوں میں خود پر کنٹرول کم ہوتا ہے وہ انتہائی جذباتی ہوتے ہیں
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/نابینا-افراد-عام-لوگوں-کے-مقابلے-میں-بہت-زیادہ-حساس-ہوتے-ہیں-6.jpg)
جس دن آپ اپنے بالوں کو شیمپو کرتے ہیں تو اس دن آپ زیادہ خوبصورت نظر آتے ہیں
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/نابینا-افراد-عام-لوگوں-کے-مقابلے-میں-بہت-زیادہ-حساس-ہوتے-ہیں-7.jpg)
الٹی گنتی آپ کے دل کی دھڑکن کو تیز کرتی ہے
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/نابینا-افراد-عام-لوگوں-کے-مقابلے-میں-بہت-زیادہ-حساس-ہوتے-ہیں-8.jpg)
خواب ہماری شعوری سوچ سے زیادہ وزن اور معنی رکھتے ہیں
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/نابینا-افراد-عام-لوگوں-کے-مقابلے-میں-بہت-زیادہ-حساس-ہوتے-ہیں-9.jpg)
مطالعات سے پتہ چلا ہے کہ جو لوگ ایک سے زیادہ تکیوں کے ساتھ سوتے ہیں وہ اکثر تنہا اور افسردہ ہوتے ہیں
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/نابینا-افراد-عام-لوگوں-کے-مقابلے-میں-بہت-زیادہ-حساس-ہوتے-ہیں-10.jpg)
رات کو زیادہ سوچنے سے سونے کی صلاحیت 25 فیصد تک کم ہو جاتی ہے
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/نابینا-افراد-عام-لوگوں-کے-مقابلے-میں-بہت-زیادہ-حساس-ہوتے-ہیں-11.jpg)
روشن خواب زیادہ خیالی اور صوفیانہ تجربہ کرنے کی طرف مائل ہوتے ہیں
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/نابینا-افراد-عام-لوگوں-کے-مقابلے-میں-بہت-زیادہ-حساس-ہوتے-ہیں-12.jpg)
آپ خواب دیکھتے ہوئے پڑھ نہیں سکتے یا وقت بتا نہیں سکتے
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/نابینا-افراد-عام-لوگوں-کے-مقابلے-میں-بہت-زیادہ-حساس-ہوتے-ہیں-13.jpg)
مسلسل نیند میں کسی کے بارے میں خواب دیکھنا اس بات کی نشاندہی کر سکتا ہے کہ وہ درحقیقت آپ کو بہت یاد کر رہا ہے
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/نابینا-افراد-عام-لوگوں-کے-مقابلے-میں-بہت-زیادہ-حساس-ہوتے-ہیں-14.jpg)
جب آپ کا کوئی جاننے والا آپ کے خوابوں میں نظر آتا ہے تو اس شخص نے سونے سے پہلے آپ کے بارے میں سوچا ہوگا
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/نابینا-افراد-عام-لوگوں-کے-مقابلے-میں-بہت-زیادہ-حساس-ہوتے-ہیں-15.jpg)
جو تیز رفتاری سے چلتے ہیں عام طور پر سست رفتاری سے چلنے والوں کے مقابلے میں زیادہ پر اعتماد اور خوش نظر آتے ہیں
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/نابینا-افراد-عام-لوگوں-کے-مقابلے-میں-بہت-زیادہ-حساس-ہوتے-ہیں-16.jpg)
خواب دیکھنا بری یادوں کے اثرات کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/نابینا-افراد-عام-لوگوں-کے-مقابلے-میں-بہت-زیادہ-حساس-ہوتے-ہیں-17.jpg)
سائنسدانوں نے دریافت کیا کہ کہ اچھی طرح سے آرام کرنے والوں کا چہرہ نیند سے محروم لوگوں سے زیادہ جوان اور پرکشش لگتا ہے
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/نابینا-افراد-عام-لوگوں-کے-مقابلے-میں-بہت-زیادہ-حساس-ہوتے-ہیں-18.jpg)
جب کوئی آپ کو یاد کرتا ہے تو اس کے ٪80 امکانات ہوتے ہیں کہ آپ کے خوابوں میں نظر آئیں
![](https://quotefullife.in/wp-content/uploads/2024/03/نابینا-افراد-عام-لوگوں-کے-مقابلے-میں-بہت-زیادہ-حساس-ہوتے-ہیں-19.jpg)
نفسیات کہتی ہے کہ اگر آپ خوابوں میں اڑتے ہیں تو آپ تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ہیں