30 Best Life Quotes in Urdu

-

30 Best Life Quotes in Urdu

The 30 Best Life Quotes in Urdu blog explores the significance of life quotes, emphasizing their ability to offer wisdom, inspiration, and guidance in navigating life’s journey. It delves into how these quotes, often crafted by philosophers, writers, and spiritual leaders, encapsulate profound insights into the human experience. Discussing themes such as resilience, gratitude, and personal growth, the blog highlights the impact of life quotes in fostering self-awareness and encouraging individuals to live authentically. It also examines the widespread popularity of life quotes, which continue to resonate with people from all walks of life, providing comfort and motivation during times of uncertainty.

Ultimately, the 30 Best Life Quotes in Urdu blog celebrates the timeless wisdom and universal truths conveyed through life quotes, serving as beacons of hope and guidance for individuals seeking meaning and fulfillment in their lives.

احسان کی خوبی یہ ہے کہ اسے جتایا نہ جائے

کہنے والوں کا کچھ نہیں جاتا
سہنے والے کمال کرتے ہیں

کچھ لوگ مسکراہٹیں بکھیر کر بھی یہ احساس نہیں ہونے دیتے
کہ وہ اندر سے مر چکے ہیں

آگ لگانے والوں کو کہاں خبر
رُخ ہواؤں نے بدلہ تو خاک وہ بھی ہونگے

جن میں تنہا چلنے کے حوصلے ہوتے ہیں
ایک دن انہی کے پیچھے قافلے ہوتے ہیں

غصے کے وقت تھوڑا رک جائیں اور

غلطی کے وقت تھوڑا جھک جائیں زندگی آسان ہو جائے گی

زندگی کی لڑائی اکیلے ہی لڑنی پڑتی ہے
لوگ صرف تسلی دیتے ہیں ساتھ نہں

محبت تو اک احساس ہے
جس سے ہو جائے، بس وہی خاص ہے

وقت گہرے سمندر میں گرا ہوا موتی ہے
جس کا دوبارہ ملنا نہ ممکن ہے

جو دل کے سچے ہوتے ہیں
وہ اکثر اکیلے ہوتے ہیں

انسان جب زندگی کے امتحانوں سے گزر کر پتھر
ہوجاتا ہے تو کوئی دل دکھا بھی دے تو برا نہیں لگتا

ہم سب رہتے تو ایک ہی دنیا میں ہیں
لیکن سب کی دنیا الگ الگ ہے

زندگی محبت کے بغیر ایسی ہے جیسے
وہ پیڑ جس میں پھول ہوں نہ پھل

خود پر یقین ہونا چاہیے
سہارے ہی تو بے سہارا کرتے ہیں

انسان غیروں سے ملی عزت
اور اپنوں سے ملی ذلت کبھی نہیں بھولتا

زندگی ایک بار ملتی ہے سراسر غلط تصور ہے
زندگی تو ہر روز ملتی ہے دراصل موت صرف ایک بار ملتی ہے

عروج ملنے پر انسان خدا نہ بن جائے
اسی لیے خدا نے زوال رکھا ہے

سانپ سو سال بعد انسان بن جاتا ہے
اور انسان کو جب موقع ملتا ہے سانپ بن جاتا ہے

پوری دنیا میں صرف ایک ہی شخص ہے جو آپ کی زندگی کو بدل سکتا ہےاور وہ آپ خود ہیں

زندگی ہر جینے والے کے پاس نہیں ہوتی

آستینوں کو جھاڑ کے دیکھو آدھا زہر تو اپنوں کا نکلے گا

جس نے سُکھ میں شکر ادا کیا اُس نے دکھ میں ربّ کو بہت قریب پایا

خواب جن کے اونچے اور مست ہوتے ہیں
امتحان بھی ان کے زبردست ہوتے ہیں

غور کیا جب زندگی کے فلسفوں پر
بات مٹی سے شروع ہو کر مٹی میں جا ملی

جنھیں احسان ہی نا ہو
ان کے ساتھ کیسے گلے، کیسے شکوے

بے قدری تو ہونی تھی
ہم اس کو میسر جو تھے

مجھے لوگوں کو پڑھنا نہیں آتا
مگر ان پر اعتبار کر کے سبق ضرور مل جاتا ہے

کبھی زندگی ایک پل میں گزر جاتی ہے
کبھی زندگی کا ایک پل نہیں گزرتا

زندہ رہنا چاہو تو موت قیامت ہے
اور مرنا چاہو تو ” زندگی ” قیامت ہے

فکر میں رہو گے تو خود جلو گے
بے فکر رہو گے تو دنیا جلے گی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

FOLLOW US

0FansLike
0FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
spot_img

Related Stories